Thursday, April 25, 2024

عید کے روز بھی بھارتی قابض فوج کا طاقت کا استعمال، درجنوں کشمیری زخمی

عید کے روز بھی بھارتی قابض فوج کا طاقت کا استعمال، درجنوں کشمیری زخمی
June 5, 2019
سرینگر ( 92 نیوز) عید کے روز بھی بھارتی فوج کے مظلوم کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔ قابض فوج نے نمازعید کے بعد احتجاج کرنیوالے کشمیریوں پرطاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ، پیلٹ گنز کی فائرنگ اورآنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں کشمیری  زخمی  ہوگئے۔ کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرائے،پاکستان اورآزادی کے حق میں نعرے لگائے، قابض انتظامیہ نے سری نگر میں سخت پابندیاں نافذ کردیں۔