Sunday, September 8, 2024

عید پر مؤثر سکیورٹی انتظامات :  وفاقی وزیرِداخلہ کی قانون نافذکرنے والے اداروں کی تعریف

عید پر مؤثر سکیورٹی انتظامات :  وفاقی وزیرِداخلہ کی قانون نافذکرنے والے اداروں کی تعریف
July 8, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عید کے موقع پر ملک بھر میں مؤثر سکیورٹی  اقدامات کرنے پر وزیرِداخلہ نے پولیس، سول آرمڈ فورسز، اور افواج پاکستان کی تعریف کی ہے ۔ وزیرداخلہ کاکہناہے کہ سیکورٹی فورسز نے اپنے اہل وعیال سے دور رہ کر اپنی عید قربان کی تا کہ اہل وطن امن اور سکون سے اپنی عید منا سکیں۔