Saturday, May 4, 2024

عید قرباں پر 92نیوز کا نان اسٹاپ مستی پیکج جاری ہے

عید قرباں پر 92نیوز کا نان اسٹاپ مستی پیکج جاری ہے
August 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز) عید قرباں پر 92نیوز کا نان اسٹاپ مستی پیکج جاری ہے ۔ چینل 92 نیوز کے  مزیدار پروگرامز میں خوبصورت مہمانوں کی آمد نے  چار چاند لگا دیئے ہیں جب کہ عیدکا مزہ دوبالا ہو گیا ہے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرامز میں مزاحیہ اداکار اور شاعر آپ کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں مصروف ہیں ۔ عید کے تینوں دن بھرپور اسپیشل ٹرانسمیشن بڑی عید کا مزہ ڈبل کردے گی۔