Saturday, May 4, 2024

اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی ، پی پی پی سمیت دیگر جماعتیں شریک

اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی ، پی پی پی سمیت دیگر جماعتیں شریک
January 8, 2018

لاہور ( 92 نیوز )  سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہونے والی اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔

عوامی تحریک کے زیر اہتمام اجلاس میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، عوامی مسلم لیگ اور دیگر جماعتوں کے نمائندے شریک ہیں ۔

اجلاس میں  حکومت کے خلاف احتجاج کے لائحہ عمل کا فیصلہ ہونے کا امکان ہے ۔

ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود شہباز شریف اور رانا ثنا مستعفی نہیں ہوئے ۔