Wednesday, May 15, 2024

عوام کے مسترد شدہ اور کرپشن میں ڈوبے لوگ ملتان میں کیا کر رہے ہیں، شبلی فراز

عوام کے مسترد شدہ اور کرپشن میں ڈوبے لوگ ملتان میں کیا کر رہے ہیں، شبلی فراز
November 28, 2020

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  ان لوگوں کی آگ لگانے والی منفی ذہنیت بے نقاب ہوچکی ہے،لوٹ مار کی دولت بچانے کیلئے یہ غریب عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔