Thursday, March 28, 2024

عوام کے لئے خوشخبری ، سمارٹ شناختی کارڈ اب 400روپے میں بنے گا

عوام کے لئے خوشخبری ، سمارٹ شناختی کارڈ اب 400روپے میں بنے گا
June 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)حکومت کی طرف سے عوام کو خوشخبری سنادی گئی ہے ۔پندرہ سو روپے میں بننے والا سمارٹ شناختی کارڈ اب چار سو روپے میں دستیاب ہو گا،ذرائع  کے مطابق اب ارجنٹ شناختی کارڈ آٹھ سو جبکہ ایگزیکٹو سمارٹ کارڈ سولہ سو روپے میں حاصل کیا جا سکے گا۔