Thursday, April 18, 2024

عوام کی شمولیت کے بغیر ملک سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں،چیئرمین نیب

عوام کی شمولیت کے بغیر ملک سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں،چیئرمین نیب
December 8, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ آپ نےحکمرانوں کی حکمرانی دیکھ لی، اب قانون کی حکمرانی کو بھی موقع دیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کی اہم وجہ صوابدیدی اختیارہے۔

 چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ عوام کی شمولیت کے بغیر ملک سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں، تنقید کا قائل ہوں لیکن تنقید تعمیری ہونی چاہئے۔