عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہم سب ایک ہیں ، یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ اجلاس سے خطاب
اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہم سب ایک ہیں، مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عوام کی ترجمانی کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے، ہم پارلیمنٹ کے ذریعے پاکستان کے عوام کو جواب دہ ہیں۔