Thursday, May 9, 2024

عوام کا وزیر اعظم پر بھرپور اعتماد کااظہار،خلیج میگزین نے سروے جاری کردیا

عوام کا وزیر اعظم پر بھرپور اعتماد کااظہار،خلیج میگزین نے سروے جاری کردیا
September 28, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے ، عوام  نے  وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا ،  خلیج میگزین نے تازہ سروے کے نتائج جاری کردئیے۔

خلیج میگزین کے جاری کردہ سروے  کے مطابق 92 فیصد سے زائد افراد نے عمران خان کو سابقہ وزرائے اعظم کی نسبت بہتر قرار دے دیا۔