Monday, September 16, 2024

عوام نے وزیر اعظم کے استعفے پر رد عمل دے دیا : مریم نواز

عوام نے وزیر اعظم کے استعفے پر رد عمل دے دیا : مریم نواز
April 29, 2017
اسلام آباد(92نیوز)مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے وزیر اعظم کے استعفے پر رد عمل دے دیا۔ استعفیٰ مانگنے والوں کے لیے کوئی چانس نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں شاندار جلسے سے وزیراعظم کے خطاب کے بعد سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مویم نواز نےلکھا ہے کہ وزیراعظم سے استعفامانگنے والوں کو  عوام نے جواب دیدیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب استعفیٰ مانگنے والوں کیلئے کوئی چانس نہیں ہے ۔