Saturday, May 4, 2024

عوام فیصلہ کریں کہ غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں یا میٹرو، بلاول بھٹو

عوام فیصلہ کریں کہ غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں یا میٹرو، بلاول بھٹو
January 8, 2018

سکھر ( 92 نیوز ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں؟ ،پنجاب کی میٹرو یا کے پی کے درخت؟ ۔

سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ سندھ خدمت میں سب سے آگے ہے ۔  پیپلزپارٹی این جی اوز کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے ۔