Tuesday, April 30, 2024

عوام غربت ، افلاس او مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہے ، مریم نواز

عوام غربت ، افلاس او مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہے ، مریم نواز
December 28, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام غربت ، افلاس او مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن ہی ان کے لئے امید کی کرن ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد عوام خدمت کرنے والوں کو پہچان گئے ہیں ،اس کی جھلک آج اسلام آباد میئر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد قوم نے دیکھ لی ہے۔