Friday, May 17, 2024

عوام ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ، اسد عمر

عوام ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ، اسد عمر
April 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ۔ سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ، گزشتہ دو ہفتوں میں اموات کی شرح بلند رہی۔