Sunday, September 8, 2024

عمران فاروق کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا فیصلہ

عمران فاروق کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا فیصلہ
January 22, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ملزموں تک میڈیا کی رسائی روکنے کیلئے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ حکام کے مطابق کیس ہائی پروفائل اور حساس ہونے کی وجہ سے ٹرائل جیل میں کیا جائے گا جبکہ ملزموں کی جان کو خطرات بھی درپیش ہیں۔ واضح رہے کہ  کیس کے دو ملزم ریمانڈ پر جیل میں ہیں ۔