Wednesday, April 24, 2024

    عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

      عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
December 6, 2015
  اسلام آباد(92نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے نامزد ملزمان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہونے لگا ہے تین گرفتار ملزموں معظم علی ،محسن علی اور خالد شمیم کو عدالت پیش کر دیا گیا ہے جہاں عدالت سے ان کا راہداری ریمانڈ طلب  کیا گیا تھا جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزمان  کا راہداری ریمانڈ دے دیا گیا ہے  ۔