Sunday, September 8, 2024

عمران فاروق قتل کیس کا ملزم خالد شمیم لیگی کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا

عمران فاروق قتل کیس کا ملزم خالد شمیم لیگی کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا
January 19, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار خالد شمیم مسلم لیگ ن کے کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار خالد شمیم مسلم لیگ ن کے کارکن کے قتل میں بھی ملوث نکلا واضح رہے کہ خالد شمیم کی گرفتاری ظاہر کرنے سے قبل کی جانے والی تفتیش میں مسلم لیگی کارکن کے قتل کا انکشاف ہوا۔