Friday, May 3, 2024

عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس کو ملزموں تک رسائی نہ ملی، وطن واپس روانہ

عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس کو ملزموں تک رسائی نہ ملی، وطن واپس روانہ
July 1, 2015
اسلام آباد (92نیوز) برطانوی پولیس کو عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں تک رسائی نہ مل سکی ۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم وطن واپس روانہ ہو گئی۔ اگلے ہفتے پھر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پولیس کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں تک رسائی نہ مل سکی۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم وطن واپس روانہ ہو گئی۔ اگلے ہفتے پھر آئے گی۔ تفتیش کا طریقہ کار طے کر لیا گیا۔