Friday, April 26, 2024

عمران خان کے خطاب کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اور طلبا میں جھگڑا ،کرسیاں توڑ دیں

عمران خان کے خطاب کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اور طلبا میں جھگڑا ،کرسیاں توڑ دیں
December 13, 2015
پشاور(92نیوز) پشاور میں اسلامہ کالج کی صدسالہ تقریب میں عمران خان کے خطاب کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں اور طلبا ء میں جھگڑا ہوگیا ۔ جھگڑے میں گرسیاں بھی توڑ دی گئیں ،تقریر کے دوران کچھ ہنگامہ آرائی ہوئی لیکن  عمران خان شرکا کو پرامن رہنے کی ہدایت کرتے رہے  جبکہ مشتعل کارکن اسٹیج پر چڑھ گئے اور وزیر اعلیٰ کے خلاف نعرے لگاتے رہے ۔