Monday, September 16, 2024

عمران خان کی سعودی سفیر سے ملاقات جاری جبکہ ایرانی سفیر سے ساڑؑھے چھے بجے ہوگی

عمران خان کی سعودی سفیر سے ملاقات جاری جبکہ ایرانی سفیر سے ساڑؑھے چھے بجے ہوگی
January 8, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان کی سعودی عرب اور ایران کے سفیروں سے  الگ الگ ملاقات طے پاگئی ہیں ،سعودی عرب کے سفیر سےان کی ملاقات جاری ہے جبکہ  ایران کے سفیر سے ساڑھے 6 بجے ہوگی۔ ترجمان تحریک انصاف  کے مطابق عمران خان آج سہ پہر سعودی عرب اور ایران کے سفیروں سے الگ الگ  ملاقات کرینگے سعودی عرب کے سفیر سے عمران خان کی ملاقات جاری ہے جبکہ ایران کے سفیر سے چئیرمین تحریک انصاف کی ملاقات ساڑھے 6 بجے طے پاگئی ہے ،ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق بھی موجود ہوہیں ۔ ترجمان کے مطابق عمران خان ایران اور سعودی عرب کے سفیروں کے ساتھ جاری کشیدگی پر بات چیت کرینگے۔ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی ساڑھے 7 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔