Friday, April 19, 2024

عمران خان کی سراج الحق سے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ملاقات

عمران خان کی سراج الحق سے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ملاقات
December 13, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) کراچی میں سیاسی گرما گرمی کا امکان ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایک ہی پرواز سے شہر قائد روانہ ہوئے۔
دونوں کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر مختصر ملاقات بھی ہوئی جس میں ملکی صور تحال اور ممکنہ اتحاد پر تبادلہ خیال ہوا۔