Saturday, April 20, 2024

عمران خان کی زیرقیادت پاکستان مارچ کاشاہدرہ سے آغاز

عمران خان کی زیرقیادت پاکستان مارچ کاشاہدرہ سے آغاز
September 3, 2016
لاہور(92نیوز)عمران خان کی زیر قیادت پاکستان مارچ کا شاہدرہ سے آغاز ہوگیا ہے جس میں بڑی تعداد میں کارکن اور رہنما شریک ہوئے ہیں ۔ مارچ کے آغاز پر  چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  چیئرمین نیب میں غیرت ہے تو پاناما لیکس میں شامل لوگوں کو نوٹس بھیجے۔ الیکشن کمیشن نون لیگ کی بی ٹیم نہ بنے ملک کے ادارے ملک لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔