Thursday, April 18, 2024

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا اجلاس، شریف فیملی کیخلاف مقدمات پر غور

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا اجلاس، شریف فیملی کیخلاف مقدمات پر غور
January 22, 2018

اسلام آباد  ( 92 نیوز ) اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال ،شریف فیملی کے خلاف مقدمات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسمبلیوں سے استعفے دینے سمیت اہم معاملات پر بھی مشاورت کی گئی۔