Saturday, May 4, 2024

عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری ، نوافل ادا کئے

عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری ، نوافل ادا کئے
May 7, 2016
  مدینۃ المنورہ(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جو دوروزہ دورہ پر عمرہ کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں نے آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مسجد نبویؐ میں نماز ظہر ادا کی ہے جبکہ  ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے ہیں ۔