Thursday, April 25, 2024

عمران خان کی حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

عمران خان کی حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی
June 30, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) عمران خان کی حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ مزار  حضرت بابا فرید گنج شکرؒ کے اندرگلاب کے پھولوں کی پتیاں بچھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزار کے فرش کو پھولوں کی پتیوں  سے ڈھک دیا۔ اس  موقع عمران خان نے اپنی اہلیہ  بشریٰ بی بی کے ہمراہ  فرش پر بیٹھ کر دعا بھی مانگی۔