Sunday, September 8, 2024

عمران خان کہتے ہیں اسپیکر کے ریفرنس سے بدنیتی صاف جھلکتی ہے

عمران خان کہتے ہیں اسپیکر کے ریفرنس سے بدنیتی صاف جھلکتی ہے
August 19, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے ریفرنس سے بدنیتی صاف جھلکتی ہے۔

وہ ایک ٹویٹ میں کہتے ہیں کہ ن لیگ نواز شریف کی کرپشن بچانے کیلئے ہر حد تک جانے پر بضد ہے ایاز صادق کا یہ کہنا کہ ان کا دفتر کوئی تحقیقاتی ادارہ نہیں، کئی سوالوں کو جنم دیتا ہے۔

انہوں نے میرے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا،،، نواز شریف کے خلاف مسترد کیا