Monday, September 16, 2024

عمران خان کراچی سے بھی کھڑے ہونگے،حامد میر کا92 نیوز کے پروگرام میں انکشاف

عمران خان کراچی سے بھی کھڑے ہونگے،حامد میر کا92 نیوز کے پروگرام میں انکشاف
February 10, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) سینئراینکر پرسن حامد میر  نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں کراچی کے ایک حلقے سے بھی الیکشن لڑیں گے۔

حامد میر نے 92 نیوز کے پروگرام بریکنگ ویوز ود مالک میں یہ انکشاف کیا کہ عمران خان لاہور کے علاوہ کراچی کے بھی ایک حلقے سے آئندہ انتخابات میں کھڑے ہوں گے ۔