Sunday, May 12, 2024

عمران خان کا کام ان کو کرپشن کی ’’کڑِکی ‘‘میں لانا تھا، فردوس عاشق

عمران خان کا کام ان کو کرپشن کی ’’کڑِکی ‘‘میں لانا تھا، فردوس عاشق
February 24, 2021

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم کا کام کرپٹ ٹولے کو کرپشن کی ’’ کڑِکی‘‘ میں لانا تھا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حمزہ شہباز ٹرمپ کارڈ ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ساتھ چلیں گی لیکن آپس میں ملیں گی نہیں۔