Wednesday, April 24, 2024

عمران خان کا 18 جنوری کو حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

عمران خان کا 18 جنوری کو حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
January 11, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عمران خان نے 18 جنوری کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ۔

عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری کی احتجاجی تحریک میں بھرپور ساتھ دیں گے ۔  چیف جسٹس سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ازخود نوٹس لیں۔

کپتان نے مزید کہا کہ  پنجاب میں لوگوں کا حکومت اور پولیس پر اعتماد ختم ہو گیا ہے ۔ حکمرانوں نے پنجاب پولیس کو تباہ کر دیا ۔ پولیس میں میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں کی گئیں ۔