Sunday, September 8, 2024

عمران خان پیدا ہی جیتنے کیلئے ہوئے ہیں :ریہام خان کا ٹویٹ

عمران خان پیدا ہی جیتنے کیلئے ہوئے ہیں :ریہام خان کا ٹویٹ
August 22, 2015
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریہام خان نےکہا ہے کہ کپتان صرف جیتنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں  ۔ تفصیلات کےمطابق ریہام خان نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہےکہ عمران خان صرف پیدا ہی جیتنے کیلئے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہےکہ عمران خان پہلے ہی لاکھوں لوگوں کے دل جیت چکے ہیں اور اب وہ نئے پاکستان کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔