Wednesday, May 1, 2024

عمران خان نے پہاڑوں پر جادوگر بٹھائے ہیں، شفٹیں لگی ہیں،عابد شیر علی

عمران خان نے پہاڑوں پر جادوگر بٹھائے ہیں، شفٹیں لگی ہیں،عابد شیر علی
May 7, 2018
لاہور( 92 نیوز) وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے  لاہور سروسز اسپتال میں وزیر داخلہ احسن اقبال کی  عیادت کی ۔ عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان نے پہاڑوں پر جادو گر بٹھا رکھے ہیں،ہر پانچ گھنٹے  بعد جادوگروں کی شفٹ تبدیل ہو رہی ہے۔ میڈیاسے بات چیت میں عابدشیرعلی نے کہا  احسن اقبال پرفائرنگ الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش ہوسکتی ہے ، مگرنواز شریف کے شیروں کو یہ گولیاں نہیں روک سکتیں ۔