Monday, September 16, 2024

عمران خان نے قول وفعل کے تضاد کی ہیٹ ٹرک کر لی،پرویز رشید

عمران خان نے قول وفعل کے تضاد کی ہیٹ ٹرک کر لی،پرویز رشید
February 11, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان نے تین دن میں قول وفعل کے تضاد کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے ۔ پہلے دن لازمی سروس ایکٹ نافذ کیا گیا  اگلے روز احتساب قانون کو ہاتھ کی چھڑی بنا لیا جبکہ  تیسرے دن تبدیلی کا نعرہ موروثی سیاستدان کے در پر دفن کردیا۔