Sunday, September 8, 2024

عمران خان نے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا

عمران خان نے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا
August 19, 2015
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل بنی گالہ میں طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کا پارلیمانی بورڈ خیبرپختونخوا کے ضلع اور تحصیل کونسلز کے ناموں کی منظوری دیگا۔ بورڈ ضلع اور تحصیل کونسل کے امیدواروں کا انٹرویو بھی کرے گا۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کی صدارت خود کریں گے۔