Saturday, April 27, 2024

عمران خان  میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

عمران خان  میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے
May 24, 2015
لاہور(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم میں پہنچ گئے ہیں ۔ عمران خان کے ساتھ ان کی بیوی ریہام خان بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ چکی ہیں