Saturday, April 27, 2024

عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
May 6, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔ عمران خان پہلے مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ پر حاضری دیں گےجبکہ عمرہ کر کے اتوار کو وطن واپسی آئیں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سعودی عرب میں سرکاری پروٹوکول ملے گا۔