Saturday, September 7, 2024

عمران خان ذاتی زندگی کو عوام میں نہیں لانا چاہتے تھے تو پبلک کیوں کیا: آصفہ بھٹو

عمران خان ذاتی زندگی کو عوام میں نہیں لانا چاہتے تھے تو پبلک کیوں کیا: آصفہ بھٹو
October 30, 2015
کراچی(92نیوز)آصفہ بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ عمران خان ذاتی زندگی کو عوام میں نہیں لانا چاہتے تھے تو پبلک کیوں کیا جبکہ شہلا رضا نے کہا کہ عمران خان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نےعمران خان اور ریہام کی طلاق پر  کہا ہے کہ عمران خان ذاتی زندگی کو عوام میں نہیں لانا چاہتے تھے تو پھر پبلک کیو ں کیا جبکہ سندھ اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی ہے ،ان کا کہنا تھا کہ کپتان کرکٹ میں تو ہیٹ ٹرک نہ کرسکے شادیوں کی ہی ہیٹ کرلیں ۔ shehla raza