Monday, May 6, 2024

عمران خان دورہ بھارت کےبعد وطن واپس پہنچ گئے

عمران خان دورہ بھارت کےبعد وطن واپس پہنچ گئے
December 12, 2015
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دورہ بھارت کے بعد  وطن واپس پہنچ گئے ہیں  کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل سے برصغیر کو فائدہ ہو گا ۔ پاک بھارت کرکٹ کی بحالی سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے دونوں طرف امن  کے عمل کو ڈی ریل کرنے والے بیٹھے ہیں۔