Thursday, April 18, 2024

عمران خان خیبرپختونخوا کے اراکین صوبائی اسمبلی کو آج رات عشائیہ دیں گے

عمران خان خیبرپختونخوا کے اراکین صوبائی اسمبلی کو آج رات عشائیہ دیں گے
May 12, 2015
پشاور (92نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا کے صوبائی ارکان اسمبلی کو آج رات کے پی کے ہاوس عشائیہ پر مدعو کر لیا۔ عشائیہ رات آٹھ بجے دیا جائے گا۔ عشائیہ کے دوران بلدیاتی الیکشن کے بارے میں بات چیت کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ چیئرمین عمران خان صو بائی اراکین سے اعظم سواتی کے سینٹ الیکشن پر بھی بات کریں گے۔