Friday, March 29, 2024

عمران خان جس تبدیلی کی بات کرتے تھے ، قوم دیکھ رہی ہے ، رانا تنویر حسین

عمران خان جس تبدیلی کی بات کرتے تھے ، قوم دیکھ رہی ہے ، رانا تنویر حسین
January 7, 2018

مریدکے ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان جس تبدیلی کی بات کرتے تھے قوم وہ دیکھ رہی ہے ۔

رانا تنویر حسین نے مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کو مبار دی اور کہا کہ الیکشن سے پہلے عمران خان چوتھی شادی بھی کریں گے ۔