Friday, May 17, 2024

‏عمران خان جب بولتے ہیں، وزرا تائید کم اور وضاحت زیادہ کرتے ہیں ، مریم اورنگزیب

‏عمران خان جب بولتے ہیں، وزرا تائید کم اور وضاحت زیادہ کرتے ہیں ، مریم اورنگزیب
June 20, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے ‏عمران خان جب بولتے ہیں، وزرا تائید کم اور وضاحت زیادہ کرتے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان کا بیان سیاق و سباق پر رہتا کم اور ہٹتا زیادہ ہے۔ جلد پچاس لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کے بیانات کی وضاحت پیش کرکے بھاگ جائیں گے۔


‏آٹا، بجلی، گیس، دوائی، ویکسین چوری ، معیشت کی تباہی اور مہنگائی ، تاریخی قرض، کشمیر کا سودا کس کس کی وضاحت کریں گے؟