Thursday, March 28, 2024

عمران خان اور طاہر القادری میں ٹیلی فونک رابطہ ، مل کر چلنےپر اتفاق

عمران خان اور طاہر القادری میں ٹیلی فونک رابطہ ، مل کر چلنےپر اتفاق
August 29, 2016
لاہور(92نیوز)سیاسی کزنز میں ایک بار پھر رابطہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان نے ڈاکٹرطاہرالقادری کوٹیلی فون  کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تحریک احتساب اور تحریک قصاص کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے  ایک دوسرے کے مارچ میں شرکت کی دعوت  قبول کر لی ہے۔