Monday, May 20, 2024

عمران خان اور جہانگیر ترین کا معاملہ پانامہ کیساتھ ہی سننا چاہئے تھا ، سپریم کورٹ

عمران خان اور جہانگیر ترین کا معاملہ پانامہ کیساتھ ہی سننا چاہئے تھا ، سپریم کورٹ
October 4, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نا اہلی کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کی سماعت پانامہ کیس کے ساتھ ہی ہونی چاہئے تھی ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ معلوم نہیں عمران خان ، جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا۔جہانگیرترین نےآف شورکمپنی کومبینہ کیوں کہا۔