Saturday, April 20, 2024

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے بھاگ رہے ہیں : دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے بھاگ رہے ہیں : دانیال عزیز
September 9, 2016
اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ  ن  کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں جو کچھ کنٹینر پر کھڑے ہو کر بولاجائے بس وہی قانون ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ  نواز شریف کا پاناما پیپر میں نام نہیں  پھر بھی  وہ تحققیات کے لیے تیار ہیں۔  جبکہ عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔