Saturday, May 4, 2024

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے
December 7, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس کی آج سماعت ہے۔ اس حوالے سے عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے۔