Friday, April 26, 2024

عمران خان اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں ، چودھری شجاعت

عمران خان اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں ، چودھری شجاعت
February 6, 2020
لاہور ( 92 نیوز)  صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے وزیر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ  عمران خان اتحادیوں پر اعتمادکریں اور فسادیوں سے دور رہیں، فسادیوں نے ہر دور میں نفرت اور انتشار کی سیاست کی۔ چودھری شجاعت نے کہا کہ  پنی اپنی نہیں بلکہ پاکستان کی بولی بولیں، عمران خان کے ساتھ اتحاد بغیر کسی لالچ کے ملک و قوم کے مفاد میں کیا، اس پر قائم ہیں اور رہیں گے، اللہ تعالیٰ نے تین مرتبہ مجھے خانہ کعبہ کے اندر جانے کی سعادت نصیب فرمائی۔