Monday, September 16, 2024

عمران خان آج کراچی جائیں گے

عمران خان آج کراچی جائیں گے
February 7, 2017
کراچی (92نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج 3 بجےکراچی پہنچیں گے۔ عمران خان صفورا کا دورہ کریں گے۔ وہ مولاناسلیم اللہ خان کی وفات پر تعزیت کیلئے جامعہ فاروقیہ بھی جائیں گے۔