Thursday, April 18, 2024

عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے

عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے
July 5, 2018
چارسدہ (92 نیوز) تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں مزید تیزی آ گئی۔ چیئرمین تحریک انصاف آج خیبرپختونخوا کا رخ کریں گے۔ تحریک انصاف آج چار سدہ میں انتخابی میدان سجانے جا رہی ہے۔ عمران خان آج چارسدہ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے۔ چیئرمین عمران خان عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ کپتان 14جولائی کو صوابی جائیں گے۔