Monday, September 16, 2024

عمران خان آج بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہونگے

عمران خان آج بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہونگے
August 12, 2015
اسلام آباد (92نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بھی اسمبلی نہیں جائیں گے۔ عمران خان گزشتہ کئی روز سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان پورا ہفتہ اپنے بیٹے قاسم اور سلمان کے ساتھ گزاریں گے۔ قاسم اور سلمان گزشتہ روز 8 دن کےلئے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان مسلسل کئی روز سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے۔