Tuesday, May 7, 2024

عمران خان آج اپنے آبائی علاقے میانوالی میں کارکنوں سے خطاب کریں گے

عمران خان آج اپنے آبائی علاقے میانوالی میں کارکنوں سے خطاب کریں گے
July 16, 2018
میانوالی (92 نیوز) تحریک انصاف کی انتخابی مہم جاری ہے۔  عمران خان آج اپنے آبائی علاقے میانوالی میں کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ میانوالی میں جلسےکی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔ عمران خان 4 بجےاین اے 96 پپلاں میں کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے۔ شام 5 بجے حلقہ انتخاب این اے 95 کمرمشانی،7 بجے داؤد خیل میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہو گا۔