Saturday, April 27, 2024

عمران خان آج اپنی حکومت کے پہلے 100 دن کا ایجنڈا دیں گے

عمران خان آج اپنی حکومت کے پہلے 100 دن کا ایجنڈا دیں گے
May 20, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) عمران خان آج اپنی حکومت کے پہلے 100 دن کا ایجنڈا دیں گے۔ کپتان اپنی حکومت بننے کی صورت میں پہلے 100دن میں کیا اقدامات اٹھائیں گے اس حوالے سے آج اعلان ہو گا ۔ معیشت کی بحالی، لاہور اور کراچی میں اعلان کردہ نکات پر عمل درآمد کا روڈ میپ بھی آج دیا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں اپنے پہلے سو دن کے ایجنڈے اور اس پر عملدرآمد کا مکمل پلان دیں گے۔