عمر گُل کی نومولود بیٹی زینب کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گُل نے اپنی نومولود بیٹی زینب کے کان میں خود اذان دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
عمر گل کے ہاں دو روز قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، شائقین کی جانب سے زینب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔